Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

دیپیکا اورفواد شو میں ساتھ

بالی وڈفلموں میں شہرت پانےوالے اداکار فواد خان اور دیپیکا پڈوکون چند برس پہلے ایک شو کے دوران پرفارم کرتے دکھائی دیئے تھے اب ایک بار پھرنئے شو میں دونوں اداکار ساتھ دکھائی دیں گے۔وہ دونوں دبئی میں ایک شو میں پرفارم کریں گے ۔اس شو میں دیگر بالی وڈ شخصیات بھی شرکت کررہی ہیں۔ دونوں اس سے قبل ممبئی کے ایک شو میں ڈانس پرفارمنس دے چکے ہیں۔
 

شیئر: