Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

جیکی اپنے بیٹے ٹائیگر سے پریشان

بالی وڈ کے مشہور اداکاری جیکی شیروف اپنے بیٹے اداکار ٹائیگر شیروف کے خطرناک اسٹنٹ کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اداکار ٹائیگر شروف کا کہنا ہے کہ جب بھی میں کوئی ایکشن سین فلمبند کرواتاہوں یا کوئی مہم جوئی والا کام کرتا ہوں تو جیکی شیروف ڈر جاتے ہیں۔واضح ہوکہ معروف بالی وڈ اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور آج ان کا شمار بالی وڈ کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے۔ٹائیگر شیروف نوجوانوں میںبے حد مقبول ہیں اور اس کی وجہ فلموں میں ان کے ایکشن ہیں۔
 

شیئر: