Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ریڈ نے80 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی نئی فلم 'ریڈ' ایک ہفتے میں 80 کروڑ کا شاندار بزنس کرچکی ہے ۔ فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ' ریڈ' جلد 100 کروڑ کلب میں شامل ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ فلم ریڈ' میں اجے دیوگن نے ایک اصول پسند انکم ٹیکس آفیسر کا اہم کردار نبھایاہے اس فلم میں ان کےساتھ ایلینا ڈی کروز نے کام کیاہے۔
 

شیئر: