Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ماہرہ خان کونئی فلم مل گئی

بالی وڈ اور لالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کو نئی لالی وڈ فلم ' پرے ہٹ لو' میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ ہدایتکار عاصم رضا 2016 کی لالی وڈ فلم 'ہو من جہاں' کے بعد اگلی فلم بنارہے ہیں جس میں ان کا انتخاب بطور ہیروئن ماہرہ خان ہی ہیں۔ماہرہ خان کی یہ نئی فلم کامیڈی رومانوی کہانی پرمبنی فلم ہے جس میں وہ ایک بار پھر شہریار منور کےساتھ کام کریں گی۔ماہرہ ان دنوں اپنی فلم ' سات دن محبت ان'کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: