Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سنجے دت اپنی سوانح حیات لکھنے پر برہم

بالی وڈ اداکار سنجے دت ان دنوں اپنی زندگی پر لکھی گئی کتاب پرسخت برہم ہیں۔ انہوں نے مصنف یاسر عثمان کو ان کی سوانح حیات شائع کرنے اور ان کی زندگی سے متعلق غلط حقائق پیش کرنے پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے مصنف کو نوٹس بھیج دیاہے۔ذرائع کے مطابق مصنف نے سنجے دت کی زندگی کے ان کہے راز کو تحریر کرڈالاہے ۔ سنجے نے کہا کہ انہوں نے بلا اجازت ان کی نجی زندگی کو سب کے سامنے عیاں کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی ہے
 

شیئر: