Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پوجا ہیگڑے”ہاوس فل 4“کا حصہ

بالی وڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کو فلم ' ہاوس فل4 'میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق فلم موہنجو دڑو میں اداکاری کرنےوالی پوجا اب ہاوس فل میں کام کریں گی ۔اس سے قبل فلم میں اکشے کمار، انیل کپور،بوبی دیول، ابھیشک بچن اور دیگر کو کاسٹ کرنے کی اطلاعات سامنے آچکی ہیں ۔اب پوجا بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہوگئی ہیں۔ شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔
 
 

شیئر: