Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

”ہوٹل ٹرانسلوانیا تھری سمر ویکیشن“ کا ٹریلر

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم”ہوٹل ٹرانسلوانیا تھری سمر ویکیشن“کا نیا ٹریلرجاری کر دیاگیا۔ کامیڈی فلم کی کہانی ڈریکولا اوراس کی فیملی کی ہے جس نے خطرناک بلا وں کے لئے شاندار ہوٹل تعمیر کیا ہے۔نئی فلم میں ڈریکولا اپنے مہمانوں کے ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں منانے سمندر کے سفر پر نکلتا ہے۔ یہ فلم 13 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 
 

شیئر: