Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

معذورمداح کو امیتابھ کا تحفہ

بالی وڈ اداکارامیتابھ بچن نے اپنے لاکھوں مداحوں میں سے ایک کو خصوصی تحفہ پیش کیا۔انہوں نے اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر خبر دی ہے کہ 25 مارچ کا دن ان کیلئے یادگار ثابت ہوا جب ان کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ان کے گھر کے باہر موجود تھے ۔ ان میں ایک معذورنوجوان بھی شامل تھا۔ امیتابھ نے اس معذور لڑکے کو گھر کے اندر آنے کی دعوت دی اور اسے اپنے کچھ کپڑے بطور تحفہ پیش کئے۔ امیتابھ نے اس عمل کو اپنے لئے خوشی کا باعث قراردیا۔
 

شیئر: