Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

ٹائیگراور دیشا'باغی ٹو'کی تشہیر میں مصروف

بالی وڈ کی نئی فلم باغی ٹو جلد ریلیز ہونےوالی ہے ۔ایسے میں فلم کے مرکزی کردارادا کرنےوالے اداکار ٹائیگرشروف اور دیشا پٹنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ انہوں نے نجی چینل کے ڈانس پروگرام میں شرکت کی اور ڈانس شو کا حصہ بننے والے بچوں کےساتھ رقص بھی کیا۔
 

شیئر: