Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

انڈونیشیا میں زلزلہ

جکارتہ.... انڈونیشیا کے جزائرتنبار کے ساحلی علاقوں میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آغاز میں زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی۔ سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
 

شیئر: