Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

موغادیشو : خود کش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک

موغادیشو ..... صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش کار بم حملے میں 4 افرادہلاک ہوگئے۔۔ موغادیشو پولیس کے افسر نور محمد کے مطابق خود کش حملہ ایک حفاظتی چوکی پر کیا گیا جو پارلیمانی عمارت کے قریب ہی واقع ہے۔ اس دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ 
 

شیئر: