Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ایئر کینیڈا کی ہنگامی لینڈنگ

واشنگٹن ..... کینیڈا ایئر لائنز کے ایک مسافر بردار طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب کاک پٹ میں دھویں کا پتہ چلا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کینیڈا کی پرواز 7618 جس میں 67مسافر سوار تھے۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 

شیئر: