Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ڈیزی شا کا فلمی پوسٹر

بالی وڈ کی اداکارہ ڈیزی شا کا نیا فلمی پوسٹر جاری کردیاگیا۔اداکارہ ڈیزی شا فلم ' ریس تھری'میں ایکشن انداز میں نظر آئیں گی پچھلے پوسٹروں کی طرح نئے پوسٹر میں بھی ان کا عکس نمایاں ہے۔ فلم ریس تھری' میں ڈیزی، اداکار سلمان خان، جیکولین فرنانڈس اوربوبی دیول کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: