Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کریتی سینن 'ہاوس فل 4' میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کریتی سینن کو نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔انہیںہاوس فل' کے چوتھے سیکوئل کی فلم میں کاسٹ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ساجد ناڈیاڈ والا کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ' ہاوس فل' میں اکشے کمار، چنکی پانڈے، رتیش دیشمکھ اور بومی ایرانی سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: