Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

امیتابھ اگلی فلم کیلئے تیار

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن حال ہی میں اپنی فلم " ٹھگ آف ہندوستان' کی شوٹنگ مکمل کرکے لوٹے ہیںوہ اب اگلی فلم کیلئے تیاریاں کررہے ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جودھپور سے واپس ممبئی آگئے ہیں جہاں وہ اب اگلی فلم ' براہمسترا' کی شوٹنگ کا جلد حصہ بننے والے ہیں۔
 

شیئر: