Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شاہ رخ کترینہ سے مخاطب

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان یوں تو جس اداکارہ کےساتھ فلم کرتے ہیں وہ مشہور ہو جاتی ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف بھی ان مشہور اداکاراﺅں میں سے ہیں جنہوں نے شاہ رخ خان کےساتھ فلمیں کی ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے کترینہ کےساتھ ماضی کی فلم 'ڈر' کا انداز اپنایا۔وہ کترینہ کیف کی بڑی سی تصویر کےساتھ باتیںکرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔یہ انداز شاہ رخ خان نے ماضی کی اداکارہ جوہی چاولہ کیلئے اپنایاتھا۔ اب وہ اسی کو کترینہ کیلئے پیش کررہے ہیں ۔اس دوران شاہ رخان نے ہاتھ میں آئسکریم پکڑی ہوئی ہے۔ سماجی رابطوں پر شاہ رخ کی یہ تصویر مقبول ہورہی ہے۔شاہ رخ اگلی فلم 'زیرو' میں کترینہ کےساتھ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: