Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

پرینکا برسوں بعد سلمان کی ہیروئن

بالی وڈ اداکار سلمان خان اور پرینکا چوپڑا ایک بار پھر سینما اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ' بھارت' میں پرینکا چوپڑا کو ہیروئن کے طور پر چن لیاگیاہے۔بالی وڈ ہدایتکار علی عباس نئی فلم ' بھارت' کی تیاریاں کررہے ہیں۔واضح ہوکہ سلمان خان اور پرینکا چوپڑا ماضی کی کئی فلموں میں ایکساتھ کام کرچکے ہیں۔ اب وہ برسوں بعد دونوں ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے۔
 

شیئر: