Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

عرفان ”بلیک میل “ کی وقت پر ریلیز چاہتے ہیں، بھوشن کمار

بالی وڈ فلمساز بھوشن کمار نے کہا ہے کہ اداکار عرفان خان فلم ”بلیک میل “ کی وقت پر ریلیز چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہدایتکا ابھینے ڈیو نے اداکار عرفان خان کی خراب صحت کے باعث ان سے ملاقات کی اور انہیں فلم کی ریلیزکی تاریخ آگے کرنے سے متعلق کہا لیکن اداکار عرفان خان نے مقررہ تاریخ پر فلم کی نمائش کرنے پر زور دیا ۔یہ فلم رواں سال 6اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: