Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

”کوئین اینڈ کنٹری“ سے ماخوذ فلم

ہالی وڈ ڈائریکٹر رڈلے ا سکوٹ جاسوسی اور تھرل پر مبنی گرافک کتاب ”کوئین اینڈ کنٹری“ سے ماخوذ فلم کی ہدایتکاری کریں گے۔ میڈیا کے مطابق یہ کتاب ”کوئین اینڈ کنٹری“ برٹش سیکرٹ انٹیلی جنس سروس سنٹرز کے انٹیلی جنس ایجنٹ ”تارا چیس“ پر مبنی ہے جس کی ہدایتکاری رڈلے اسکوٹ دیں گے جبکہ چیرن انٹرٹینمنٹ کے ساتھ پیشکش بھی دیں گے۔ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ 
 

شیئر: