Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بلیک میل کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم بلیک میل کا نیا گیت بدلہ جاری کردیاگیا۔یہ گیت امیت تریویدی کی آواز میں پیش کیاگیاہے جسے عرفان خان پر فلمایاگیاہے ۔ اس سے قبل فلم کے گیت اور ٹریلر بھی منظرعام پرآچکاہے۔ یہ فلم 6 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: