Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ہنی سنگھ بھی 35 کے ہوگئے

ہندوستان کے مشہور پاپ گلوکار ہنی سنگھ نے 35 بہاریں دیکھ لیں۔گلوکار ہنی سنگھ ریپ گلوکار مانے جاتے ہیں۔وہ پچھے 15 برسوں سے گائیکی میں نام پیدا کررہے ہیں۔ہنی کے گائے ہوئے گیت بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں۔ ہنی سنگھ کی وجہ شہرت اردو اور پنجابی طرز کے مشہور ریمکس گیت ہیں۔
 

شیئر: