Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بگ بی پھر ایکشن میں

بالی وڈ انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن برسوں بعدفلم میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ نئی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' میں امیتابھ بچن ایک منفرد انداز میں سامنے آئیں گے۔وہ ایکشن کرتے دکھائی دیں گے۔ امیتابھ ان دنوں جودھپور میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس دوران انہیں گردن اور کمر کی تکلیف کا سامنا رہاہے ۔ عامر خان نے بھی اس بات کا اعتراف کیاہے کہ امیتابھ اس فلم میں اہم کردار نبھارہے ہیں جو ایکشن سے بھرپور ہوگا۔
 
 

شیئر: