Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دھڑک کے سیٹ پر موبائل فون ممنوع

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی جھانوی کپور اور ایشان کھتر کی پہلی فلم ' دھڑک' تیاریوں کے مراحل میں ہے ۔ گزشتہ ہفتے فلم کے سیٹ سے کچھ تصاویر لیک ہونے پر فلمساز نے سیٹ پر موبائل فون لے جانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ پروڈیوسر کرن جوہر نے کسی بھی ٹیم ممبر کو سیٹ پرموبائل لے جانے سے روک دیاہے۔مذکورہ فلم 2016 کی مراٹھی فلم کا ری میک ہے۔
 

شیئر: