Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

عامر خان 53 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 53 برس کے ہوگئے ۔عامر خان نے ممبئی میں واقع رہائش میں ایک دن اپنے اہلخانہ کےساتھ گزارا جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ خوشی منائی ۔عامر خان ان دنوں اپنی نئی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ہندوستانی باکس آفس کے بعد عامر خان اپنی نئی فلم سیکرٹ سپراسٹار کا ایک بہترین بزنس اور بے پناہ شہرت چین سے سمیٹ رہے ہیں۔ عامر خان بالی وڈ سمیت چینی سینما کیلئے بھی فلمیں بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 

شیئر: