Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض میں صبح9تک موسم گرد آلود

ریاض: محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ریاض کے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ منگل کی صبح 9تک موسم گرد آلود رہے گا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب رات11بجے ریاض کی فضا میں گرد چھاجائے گی جس کے باعث بعض علاقوں میں حد نگاہ متاثر ہوگی۔ محکمہ نے سانس کے مریضوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: