Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

ریاض میں گرد ، سانس کے مریض احتیاط کریں

ریاض:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاض میں آج پیر کو صبح سے رات10بجے تک گرد وغبار کا طوفان رہے گا۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں ۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ تیز ہوا کے باعث فضا گرد آلود ہوگی جس کے باعث بعض جگہوں پر حد نگاہ بھی متاثر ہوسکتی ہے۔ قبل ازیں محکمہ موسمیات نے گرد آلود موسم سے ریاض کے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو بھی آگاہ کیا تھا۔
 

شیئر: