Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سدیر اور الزلفی میں ژالہ باری

ریاض.... سدیر، الزلفی، الغاط، المجعہ، حوطہ سدیر او رجلاجل میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ قصیم ریجن کے بعض مقامات پر بھی بارش ہوئی۔ بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری نے موسم مزید خنک کردیا۔ کہیں کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔
 

شیئر: