Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ودھو ونود چوپڑاکی نئی فلم کی عکسبندی

  بالی وڈ ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم کی عکسبندی کشمیر میں27 مارچ سے شروع کی جائےگی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشیش نیجھاون نے کہا ہے کہ ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم کی عکسبندی 7 اپریل تک جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں زیادہ تر نئے چہرے متعارف کرائے جائیں گے۔ 
 

شیئر: