Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بلیک پینتھر نے ایک بلین ڈالرکمالئے

ہالی ووڈ کی میگا ہٹ فلم ' بلیک پینتھر' نے ایک بلین ڈالرزکا بزنس کرلیا۔ فلم نے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے ہیں۔ سیاہ فام قبیلے کی کہانی ' بلیک پینتھر'نے ریلیز ہوتے ہی کمائی کے سارے ریکارڈ توڑڈالے تھے۔ فلم نے ایک ماہ کے دوران دنیا بھر سے ایک بلین ڈالرز کمائے۔فلم میں اداکار چڈویک باسمین نے مرکزی کردار نبھایاہے۔ڈزنی کی میگاہٹ فلم بلیک پینتھر سیاہ فام قبیلے کے شہزادے کی کہانی ہے۔
 

شیئر: