Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ماڈلنگ پر توجہ مرکوز کر رہی ہوں،ڈھول پلیئر عرشمہ

ڈھول پلیئر عرشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی۔وہ اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں شریک ہوں گی جہاں وہ انٹرنیشنل برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرائیں گی۔اس حوالے سے عرشمہ نے بتایا کہ میری اصل پہچان بطور ڈھول پلیئر ہے لیکن میں اب ماڈلنگ کے شعبے میں بھی کامیابی سمیٹنا چاہتی ہوں۔مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق تھا۔ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں وقت نہیں نکال سکی تھی لیکن اب میں اپنی توجہ ماڈلنگ کی جانب مرکوز کررہی ہوں۔
 

شیئر: