Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سنی لیون اپنی زندگی پر فلم بنائیں گی

کینیڈین نژادہندوستانی اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ وہ اپنی حقیقی زندگی پر فلم بنائیں گی۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ سنی لیون”کرن جیت“ نامی ایک فلم بنارہی ہیں جو ان کی اصل زندگی پر مبنی ہے۔سنی لیون کی کینیڈا میں گزاری ہوئی زندگی سے لےکر بالی وڈ اداکارہ بننے تک کا سفر فلم کی صورت میں پیش کیاجائےگا۔ گزشتہ برس اداکارہ سنی کی فلم ' تیرا انتظار' ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر: