Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

بالی و ڈ کی ' پلٹن' کا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم ' پلٹن' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔فلمساز جے پی دتہ کی نئی فلم ' پلٹن' کی کہانی 1967 کے دور کی کشیدہ صورتحال پر مبنی ہے۔ پہلے فلمی پوسٹر میں فوجیوں کی تصاویر نمایاں ہیں جو ایک دوسرے پر اسلحہ تانے کھڑے ہیں۔ فلم میں اداکار ارجن رامپال، سدھارتھ ملہوترا سمیت دیگر کام کررہے ہیں۔فلم 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: