Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوپم کھیر63 کے ہوگئے

بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار انوپم کھیر 63 برس کے ہوگئے ۔انہوں نے فلمی کریئر کا آغاز 80 کی دہائی میں کیا۔انوپم کھیر نے 1982 کی فلم اگمان سے اداکاری شروع کی تھی۔وہ اب تک لگ بھگ 500 فلموں میں کام کرچکے ہیں ۔بالی وڈ سمیت ہالی وڈ فلموں میں بھی انوپم کھیر کی اداکاری کے چرچے رہے۔اداکار انوپم کھیر ان دنوں فلم اینڈ ٹی وی انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں۔
 

شیئر: