Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عرفان خان پراسرار بیماری کا شکار

بالی وڈ انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ انہیں ایسی پراسراربیماری لاحق ہوگئی ہے جسکا انہیں اور ان کے اہل خانہ کو بھی کچھ معلوم نہیں۔ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ انہیں چند رو ز سے شدید بے چینی ہے۔ وہ کئی روز سے اپنی طبیعت میں عجیب خرابی محسوس کررہے ہیں۔ انہیں بتایاگیا ہے کہ وہ کسی موذی مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔ عرفان خان کی بیماری کے حوالے سے سماجی رابطوں پر نئی بحث چھڑگئی ہے۔
 

شیئر: