Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لوراتری' کی عکسبندی شروع

بالی وڈ کی نئی فلم ' لوراتری' کی عکسبندی کا آغاز ہوگیا۔سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ' لوراتری' سے سلمان اپنے بہنوئی ایوش شرما اور اداکارہ واریناحسین کو انڈسٹری میں متعارف کروارہے ہیں۔ سلمان خان نے لوراتری' کے پہلے د ن کی شوٹنگ کی تصویر اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر مداحوں سے شیئر کی ہے۔اس سے قبل سلمان خان نے فلم کی نئی ہیروئن سے متعلق لڑکی مل جانے کا اس انداز سے عندیہ دیاتھا کہ لوگ سمجھے انہیں شادی کیلئے لڑکی مل گئی ہے۔
 

شیئر: