Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بلیک میل کا ”پٹولا“

بالی وڈ کی نئی فلم ' بلیک میل' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ ”پٹولا“نامی یہ گیت مشہور گلوکار گرو رندھاوا نے گایاہے یہ گیت اداکار عرفان خان اور ساتھی اداکارہ کریتی کلہاری پر فلمایاگیاہے۔اس سے قبل فلم کا پہلا گیت جاری کیاجاچکاہے۔ فلمساز ابھینیودیو کی نئی فلم ' بلیک میل' میں عرفان خان مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ اس فلم میں عرفان بلیک میل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 6اپریل کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: