Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

اداکار امان اللہ کی طبیعت بدستور ناساز

کنگ آف کامیڈی امان اللہ کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق گھر میں ہی آرام کررہے ہیں۔ اما ن اللہ کو تین ہفتے قبل سانس کی تکلیف ہوئی تھی جس کے باعث ان کو مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں چندروز زیر علاج رہنے کے بعد ڈاکٹروںنے ان کو گھر جانے کی اجازت دیدی ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ امان اللہ کی طبیعت ابھی  بہتر نہیں ہوئی۔ ان کا پرائیویٹ طور پر ڈاکٹروں سے چیک اپ کروایا جارہا ہے ۔
 

شیئر: