Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

سری دیوی پینٹنگزکی نیلامی کیلئے دبئی رکی تھیں

 آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکارہ اپنی پینٹنگز کی نیلامی کی وجہ سے وہاں رکی تھیں۔سری دیوی اداکاری کے ساتھ فارغ وقت میں پینٹنگز کرتی تھیں۔انہوں نے اداکارہ سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی پینٹنگز بنائی تھیں۔ میڈیا کے مطابق دبئی میں  آئندہ ماہ ہونے والی نیلامی میں ان کی بنائی ہوئی سونم کپور کی پینٹنگ10 لاکھ تک فروخت ہونے کی توقع ہے جبکہ مائیکل جیکسن کی پینٹنگ کی ابتدائی قیمت8 لاکھ لگائی گئی ہے۔
 

شیئر: