Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پرینکا کا میگزین شوٹ کیلئے منفرد انداز

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا نے نیا فوٹوشاٹ کروایا ہے۔ایک میگزین کیلئے کرائے گئے اس  نئے فوٹوشوٹ میں پرینکا نے ماڈلنگ اسٹائل دینے کی بجائے منفرد انداز اپنایاہے۔وہ اپنے پالتو کتے کےساتھ میگزین کے سرورق پر نمایاں ہیں۔ہندوستان کے ایک مشہور جریدے نے پرینکا اور ان کے پالتو کی شہرت کو دیکھتے ہوئے انہیں اسی انداز میں میگزین کے سرورق پر پیش کیاہے۔
 
 

شیئر: