Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

’’ دی گرنچ‘‘ کا ٹیزر ریلیز

 کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ مووی’’ دی گرنچ‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔یہ  فلم  9 نومبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔ڈاکٹر سیوس کے فکشنل کردار کے گرد گھومتی  فلم کے مرکزی کردار گرنچ  ہیں جبکہ  اس میںکامیڈی بھی ہوگی۔
 
 

شیئر: