Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پری کی جھلکیوں کی دھوم

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما  کی نئی فلم ' پری کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ اب تک فلم 'پری کی کئی جھلکیاں پیش کی جاچکی ہیں۔ اس کے چند سیکنڈز کے کئی وڈیوکلپس  سامنے آچکے ہیں ان وڈیوز کو انٹرنیٹ پر بھرپور مقبولیت مل رہی ہے ۔ ان جھلکیوں میں انوشکا شرما ایک چڑیل کے روپ میں دہشت  ناک اداکاری  کرتی دکھائی دے رہی ہیں وہ کبھی سناٹے میں ہوتی ہیں یا پھر کسی مردہ خانے میں۔پری ' فلم کے کئی سین  مقبولیت کے ریکارڈ بنارہے ہیں انوشکا کی پری ' 2 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: