Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

3اسٹوریز کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم  3 اسٹوریز  کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔3 اسٹوریز میں پلکت سمراٹ اور ریچہ چڈھا کام کرہے ہیں  ۔گلوکارہ سمیدھاکرماہی اور کک راہی  کی آواز میں ریکارڈ  گیت کی وڈیو سامنے آگئی ہے۔ معروف پرڈیوسر فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی نئی فلم خوشیوں اور دکھ میں چھپے راز کی کہانی ہے جو 9مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: