Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

مدینہ: گاڑیوں سے سامان چوری کرنیوالا گروہ گرفتار

مدینہ منورہ...مدینہ منورہ پولیس نے گاڑیوں کے شیشے توڑ کرقیمتی سامان چوری کرنے والے افریقی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ مدینہ پولیس کے ترجمان حسین القحطانی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ متعدد شہریوں اور مقیم غیر ملکیو ںنے شکایات درج کرائی تھیں کہ انکی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مختلف مقامات پر نگراں تعینات کرکے واردات کرنے والے افریقیوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ انہوں نے 53وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔
 
 

شیئر: