Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

حشیش کے 22اسمگلر گرفتار

ریاض...جازان، نجران اور عسیر کے سرحدی محافظوں نے بھاری مقدار میں حشیش کی اسمگلنگ کی متعدد کوششیں ناکام بناکر 22اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ سرحدی محافظوں کے ترحمان نے اسکی تفصیلات بتاتے ہوئے واضح کیا کہ اسمگلر یمن سے حشیش لاتے ہوئے دیکھے گئے تھے۔ سرحدی محافظو ںنے ناکہ بندی کرکے گرفتار کرلیا۔ ان میں 17کاتعلق ایتھوپیا اور5کا یمن سے تھا۔ انکے قبضے سے 105642 کلوحشیش برآمد ہوئی۔

شیئر: