Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

بلیک میل کا ٹریلر جاری

بالی وڈکی نئی فلم 'بلیک میل کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔اداکار عرفان خان کی نئی فلم ' بلیک میل کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو بلیک میل کرکے پیسے وصول کرتاہے۔فلم میں کریتی کولہاری عرفان خان کی اہلیہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ آروندے سنگھ بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔فلمساز ابھینے دیو کی نئی فلم بلیک میل رواں برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: