Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

آشا بھوسلے کیلئےایک اور اعزاز

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ  آشا بھوسلے کے اعزاز میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ انہیں یش چوپڑا  ایوارڈ  پیش کیاگیاہے۔ آشا بھوسلے کو  معروف اداکارہ ریکھا نے  یش چوپڑا  میموریل ایوارڈ ' پیش کیا۔ گلوکارہ نے  ایوارڈ کو اپنے لئے اعزاز قراردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یش چوپڑا میرے چھوٹے بھائیوں جیسے تھے ان کےنام کا ایوارڈ حاصل کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔ اداکارہ ریکھا نے بھی اس موقع پر  آشا بھوسلے کے گائے ہوئے گیتوں پر پرفارمنس پیش  کی۔
 

شیئر: