Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نرسری اسکول میں داخلے کا قانون

ریاض۔۔۔۔سعودی وزارت تعلیم نے واضح کیا ہے کہ آئندہ سعودی والدین کو اپنے بچوں کو نرسری میں داخلہ دلانا ہوگا۔ 3برس کے بچوں کو نرسری میں داخلے کا قانون تیار کیا جارہا ہے۔منظوری کی صورت میں 15لاکھ سے 20لاکھ طلبہ و طالبات پر لاگو ہوگا۔ 10ہزار استانیوں کی ضرورت پڑیگی۔ 2040تک 1500نرسری اسکول کھولنے پڑیں گے۔
مزید پڑھیں:- - -- - -آئندہ ہفتے الجوہرہ اسٹیڈیم میں پہلی لیڈیز میراتھن

شیئر: