Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسلامی تہذیبوں کا میلہ!

مدینہ منورہ۔۔۔۔مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی 11جمادی الثانی سے لیکر 21جمادی الثانی تک تہذیبوں کا میلہ منعقد کریگی جس میں 70ممالک کے طلبہ شرکت کرینگے۔گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان سرپرستی کرینگے۔ مختلف ممالک کے سفارتکار، سفراء اور اعلیٰ عہدیدار مہمان ہونگے۔ یونیورسٹی کے طلبہ اپنے اپنے ممالک کے پویلین لگائیں گے ۔ یہ 7واں میلہ ہوگا۔ اس سے قبل 6بار منعقد ہوچکا ہے۔ مدینہ منورہ کی کمشنریوں کے باشندوں کو بھی میلے میں آنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیں :--- - - - -موجودہ بین الاقوامی نظام غیر موثر ہے، تبدیلی ناگزیر ہے ،ترکی الفیصل

شیئر: