Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عمران ہاشمی، رشی کپور ایک ساتھ

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی اور رشی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ممیں اداکاری کرنے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں عمران ہاشمی کو اداکار رشی کپور  ایک فلم میں کاسٹ کیاگیاہے تاہم فلم کا نام ابھی سامنے نہیں آیاہے کہاجارہاہے فلمساز جیتھو جوزف کی نئی فلم  ایک کرائم ڈرامہ کہانی پر مبنی ہے۔ شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ کیاجائےگا۔
 

شیئر: