Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ کے نئے ہوائی اڈے کا ٹھیکہ واپس

جدہ.... سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے نیوکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کے انتظامات کا ٹھیکہ واپس لے لیا۔ چنگی انٹرنیشنل کمپنی کے گروپ نے ہوائی اڈے کے انتظامات کا معاہدہ کررکھا تھا۔ محکمہ شہری ہوابازی نے اطمینان دلایا ہے کہ ٹھیکہ واپس لینے سے ہوائی اڈے کے افتتاح کا پروگرام متاثر نہیں ہوگا۔نیا ہوائی اڈہ مئی میں کھول دیا جائیگا۔
 

شیئر: